ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ :پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے دی



(24 ںیوز)ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ہے، ہاف ٹائم تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا ہے۔

پاکستان کے لیے وحید رانا، ذکریا حیات اور احمد ندیم نے گول کیے، چوتھے کوارٹر میں سفیان اور محمد عماد نے گول بنائے، پاکستان نے پہلے میچ میں چین کو ہرایا تھا، پاکستان اپنا آخری لیگ میچ چار مارچ کو آسٹریا کیخلاف کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کی موجودہ صورتحال، سیکریٹری پیٹرولیم کا اہم بیان آگیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *