اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات


اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ تک ملاقات، جیل مینوئل کے تحت کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی۔

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی جہاں دونوں تقریباً 40 منٹ تک ساتھ رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کی متاثرہ آنکھ کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

حکام کے مطابق یہ ملاقات جیل مینوئل کے تحت طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق کروائی گئی۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *