سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کھیل کے میدان سے اہم خبر



( اعجاز وسیم باکھری)سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ ہوگیا۔
 ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان کی بنگلا دیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں ذمہ داریوں کا آغاز کریں گے،پاکستانی ٹیم مئی میں بنگلا دیش کے خلاف 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
 بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کا حصہ ہے،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 16 مئی سے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ کونسی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ خالی تھا اوراظہر محمود ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ تھے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *