بابراعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے



(24 نیوز)پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر بابراعظم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران اپنی دستابی ظاہر کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے خلاف ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہونے والے بابر اعظم کو لاہور وائٹ کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 7 مارچ سے ہوگا۔ ایونٹ کے تمام میچز میں پشاور میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا،فی تولہ2800 روپےسستا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *