جاپان کو شکست دیکر پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا


پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *