پاکستان تازہ ترین خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے Daily Manzil e Murad Dec 21, 2025 0 خضدار اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ تاہم زلزلے سے کسی بھی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
تازہ ترین کھیل قلندرز کا زلمی سے ڈو آر ڈائی میچ زلمی کے 16 اوورز میں 139 رنز Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل 11:کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کو 9 وکٹوں سےہرا دیا Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل گیند چہرے پر لگنے کے بعد بڑا بدلاؤ سٹار آل راؤنڈر کی ویڈیو وائرل Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل کراچی کنگز کا کوئٹہ کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
پاکستان تازہ ترین فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
پاکستان تازہ ترین امن مذاکرات، پاکستان امریکا کو ایران سے ہوئی مشاورت سے آگاہ کرنے کیلئے تیار Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment Name* Email* Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Leave a Reply