(ویب ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں نسیم شاہ ایک بار پھر انجری کا شکار ہوگئے۔
6میچزکے بعد راولپنڈی کی ٹیم میں واپسی کرنیوالےنسیم شاہ اسلام آباد کے خلاف میچ کھیل رہے تھے،نسیم شاہ نے ڈائیو لگا کر باؤنڈری روکنے کی کوشش کی جس کے بعد انہیں میدان چھوڑنا پڑا۔

انجرڈہونےکےبعدنسیم شاہ کوفیلڈسےباہرلےجایا گیا۔ان کی حالت اب کیسی ہے؟اس حوالے سے فی الحال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔
قبل ازیں نسیم شاہ کراچی کنگز کے خلاف سائیڈ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:25 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان












Leave a Reply