پاکستان کسٹمز نے انڈر 18 یوتھ ہاکی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی



(24 نیوز)پاکستان کسٹمز نے انڈر 18 یوتھ ہاکی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 18 یوتھ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں  پاکستان کسٹمز نے پنجاب 2 کی ٹیم کو  تین ایک سے ہرایا  ۔

فائنل میچ کے دوران وقفے تک پاکستان کسٹمز کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی جس کے بعد کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے برتری کو ڈبل کیا ۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے، فائنل مقابلہ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم  اسلام آباد میں کھیلا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *