
(حافظ شہباز علی )پی ایس ایل 11 کا لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہو گیا، بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تا حال نہ ہوسکا۔
قذافی سٹیڈیم اور اس کے اطراف میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش رکنے کے بعد گرائونڈ سٹاف پانی خشک کرنے کے کام کا آغاز کرے گا۔
مزید بارش نہ ہونے اور گراؤنڈ خشک ہونے کے بعد فیلڈ امپائرز میچ کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان










Leave a Reply