کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا


پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا۔

ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی کے ساحل پر پکنک منائی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ٹرٹل بیچ پر وقت گزارا۔

پی ایس ایل کی ٹیموں نے تقریباً تین گھنٹے ساحل پر گزارے اور خوب ہلا گلا کیا۔

پکنک کے موقع پر دونوں ٹیموں کے درمیان والی بال کا مقابلہ بھی ہوا، کھلاڑیوں نے گھڑ سواری اور جیٹ اسکی کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *