
(24 نیوز)پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
شائقین کو توقع ہے کہ دونوں ٹیمیں جارحانہ کھیل پیش کریں گی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مضبوط بیٹنگ لائن زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کرے گی ۔
دوسری طرف حیدرآباد کنگزمین کے بولرز بیٹسمینوں کو قابو میں رکھنے کے لیے بھرپور مقابلہ کریں گے۔
ہائی سکورنگ میچ میں شائقین کو دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں:امریکی گھوڑے نے 12 ملین ڈالر کی ریس جیت لی












Leave a Reply