گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے



(24نیوز)پی ایس ایل سیزن 11  میں شرکت کے لئے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے۔
گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگزمین کو جوائن کرلیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل: ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار، امپائر کو مداخلت کرنا پڑی
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان میچ آج شام سات بچے ہوگا جس میں گلین میکسویل حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *