کرغیزستان کے وزیرِ خارجہ کی وزارتِ خارجہ آمد


(انور عباس)  کرغیزستان کے وزیرِ خارجہ ژین‌بیک کُلوبائیف آج وزارتِ خارجہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کیا۔

ترجمان کے مطابق کرغیزستان کے وزیرِ خارجہ ژین‌بیک کُلوبائیف کی وزارتِ خارجہ آمد پر ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ان کا  استقبال کیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور سفارتی تعاون پر اہم مشاورتی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :  وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشیائی ہم منصب سے رابطہ،سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *