6 پاکستانی کرکٹر بگ بیش کا حصہ14 دسمبر سے آغاز



(وسیم احمد)آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے ہو گا۔

 بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، رضوان ، حارث رؤف ، شاداب اور حسن علی بی بی ایل کھیلیں گے۔

 پاکستان کرکٹرز بی بی ایل میں شرکت کیلئے آئندہ ہفتے آسٹریلیاجائیں گے۔

 بی بی ایل 25 جنوری تک جاری رہے گی۔

پاکستان کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:سینئر کرکٹر دل کا جان لیوا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *