انڈر19 ایشیا کپ پی سی بی نے سکواڈ کا اعلان کر دیا سرفراز احمد ٹیم منیجر ہونگے



(24نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیاکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، سرفراز احمد ٹیم منیجر ہونگے۔

فرحان یوسف ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ سرفرازاحمد ٹیم منیجر  ہیں، ٹورنامنٹ 12دسمبر سے 21دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا۔

 پاکستان انڈر 19 ٹیم کراچی میں آج سے تربیتی کیمپ کا آغاز کرے گی۔

 پاکستان اپنا پہلا میچ 12دسمبر کو کوالیفائرسے کھیلے گا، پاک اورروایتی حریف بھارت کامقابلہ 14 دسمبر کو دبئی میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:سینئر کرکٹر دل کا جان لیوا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *