پی ایس ایل روڈ شو نیو یارک میں آئندہ ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان



(24 نیوز) لندن کے بعد  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) روڈ شو نیو یارک میں ہو گا ۔نیو یارک روڈ شو آئندہ ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو میں ٹی ٹونٹی کپتان سلمان علی آغا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سعود شکیل شرکت کریں گے۔لندن پی ایس ایل روڈ شو 7 دسمبر کو ہو گا۔روڈ شوز میں پی ایس ایل اور پی سی بی کے  اعلی عہدیداران بھی شریک ہوں گے ۔لندن روڈ شو میں بابر اعظم صاحبزادہ فرحان اور حارث روف شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن تحریک انصاف کی بڑی وکٹ لے اڑی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *