صدر پریس کلب حافظ آباد کا اظہار تعزیت

حافظ آباد (نمائندہ منزل مراد )صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد گلزار حسین چوہان نے جماعت الصفہ کے چئیرمین سابق امیدوار قومی اسمبلی سید وسیم الحسن نقوی،راہنما سنی تحریک سید عثمان حیدر نقوی کے ساتھ ان کی والدہ محترمہ کی رحلت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کر رہے ہیں اس موقع پر سئنیر صحافی ،مصور خطاط،آرٹسٹ ممبر پریس کلب استاد شفقت علی جاوید ،انفارمیشن سیکرٹری اسٹیمپ وینڈرز ایسوسی ایشن محمد انعام ودیگر بھی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *