پی ایس ایل :ڈیوڈ وارنر معین علی لبوشین سے متعلق اہم خبر آگئی 



(ویب ڈیسک )پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔

لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے نیا رخ اختیار کر لیا

ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کے ساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔

 یاد رہے کہ سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

 چند روز قبل شاہین اور سکندر رضا کی جانب سے زبردستی کچھ لوگوں کو ہوٹل میں اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آئی تھیں، اس حوالے سے پولیس نے دونوں کرکٹرز پر سیکیورٹی ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *