
(رانا آزر)پی ایس ایل گیارہ میں بال ٹیمپرنگ معاملے پرلگنے والی پابندی کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کر دی۔
فخر زمان نے پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل دائر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نئی ٹی20رینکنگ،صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار
کراچی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔












Leave a Reply