بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔ ریجنل پولیس افسر سجاد خان کے مطابق دھماکے سے تھانے کے قریبی مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply