
(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے سلسلے میں حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں، جہاں ہوٹل آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا بینڈ باجے کے ساتھ استقبال کیا گیا جبکہ ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ اس موقع پر کھلاڑی خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے۔
YellowStorm has landed in Karachi!
Ready to light up the city with the Zalmi energy ⚡
#RiseofZalmi #YellowStorm #Zalmi #Haier #ZalmiXHaier pic.twitter.com/OcEfBnvI8P
— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) April 2, 2026
حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی تاکہ لیگ کے آئندہ مرحلے کے لیے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے سکے۔
واضح رہے کہ کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا دوسرا مرحلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا۔











Leave a Reply