
(24 نیوز)پی ایس ایل 11 کے 22ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اپنے کھیلے گئے پانچ پانچ میچوں میں 4-4 میں کامیابی حاصل کر چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سےلیڈی پولیس کانسٹیبل مبینہ طور پر اغوا، تلاش جاری












Leave a Reply