
(ویب ڈیسک) رائلے روسو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ۔
رائلے روسو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں میں عماد وسیم، بابر اعظم اور فخر زمان کے بعد 100 میچ کھیلنے والے چوتھے کھلاڑی ہیں اوور غیر ملکی کھلاڑیوں میں پہلے ہیں جنہیں پی ایس ایل کے ساتھ اتنی طویل رفاقت برقرار رکھنے کا موقع ملا۔
ااج نیشنل ستیڈیم من کوئٹہ گلیڈئیٹرز اور پشاور زلمی کے میچ سے پہلے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جے باس ندیم عمر نے رائلے روسو کو پی ایس ایل میں سوواں میچ کھیلنے پر مبارک باد دی اور انہیں گلیڈی ایٹرز کا سووینئیر ہیلمٹ پیش کیا .
یہ بھی پرھیں: ایران کے نیوکلئیر پروگرام کی تفصیلی نگرانی ضروری ہے، آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
سائوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے رائلے راسو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 2017 سے لگاتار کھیل رہے ہیں
رائلے روسو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں چھ سال تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور چار سال تک ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں
رائلے روسو اپنے دس سال کے دوران 11 نصف سنچریوں اور تین سنچریوں کی بدولت 2366 رنز کے ساتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چوتھے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں
ان کو غیر ملکی کھلاڑیوں میں بھی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے












Leave a Reply