مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایران کے سینئیر مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات سے پہلے گزشتہ روز فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے وزیر خٓرجہ عباس عراقچی سے بھی ملے تھے۔













Leave a Reply