
(حافظ شہباز)پی سی بی نے پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا ۔
آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغازآج 26 اپریل سے ہوگاجبکہ فزیکل ٹکٹس 28 اپریل سے دستیاب ہوں گی ۔
ٹکٹس کی فروخت کے لئے کوریئر کمپنی کے 18 پوائنٹس مختص کئے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئےقومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
تین مئی کو فائنل کے روز شائقین کو شام ساڑھے چھ بجے تک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ٹکٹوں کی قیمت مختلف انکلوژرز کے حساب سے پندرہ سو سے بارہ ہزار روپے تک رکھی گئی ہیں۔












Leave a Reply