پاکستان تازہ ترین خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے Daily Manzil e Murad Dec 21, 2025 0 خضدار اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ تاہم زلزلے سے کسی بھی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین یومِ علی علیہ السلام کے مرکزی جلوس کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
پاکستان تازہ ترین سندھ میں سرکاری اداروں میں جمعے کو ورک فراہم ہوم دینے کا فیصلہ، اسکول 31 مارچ تک بند Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
تازہ ترین کھیل عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کی بغیر میک اپ تصویر پر صارفین کے تبصرے Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
پاکستان تازہ ترین اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ کو ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
تازہ ترین کھیل پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری، 26 مارچ سے 3 مئی تک 44 میچز کھیلے جائیں گے Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
پاکستان تازہ ترین عدالتوں میں توانائی بچت اقدامات کے تحت چار روزہ ورکنگ ویک کی منظوری Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
تازہ ترین کھیل کراچی کنگز کا کپتان کون ہو گا؟ انتظامیہ نے فیصلہ سنا دیا Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
پاکستان تازہ ترین عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، صحت اور قانونی معاملات پر گفتگو Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment Name* Email* Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پاکستان تازہ ترین یومِ علی علیہ السلام کے مرکزی جلوس کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
پاکستان تازہ ترین سندھ میں سرکاری اداروں میں جمعے کو ورک فراہم ہوم دینے کا فیصلہ، اسکول 31 مارچ تک بند Daily Manzil e Murad Mar 10, 2026
Leave a Reply