پی ایس ایل 11 کی ڈرافٹنگ کب ہوگی  تاریخ سامنے آگئی 



( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔

پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:گڈ بائے آئی ایم ایف ! پاکستانیوں کو  ایک اور خوشخبری مل گئی

 ڈرافٹ میں تمام 8 فرنچائزز مالکان کوچز اور دیگر نمائندے شریک ہوں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 11 کی ڈرافٹ پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں ہو گی۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *