نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ڈیووس کے بعد کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔













Leave a Reply