آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل متوقع



(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل متوقع  ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا  کل پریس کانفرنس کریں گے۔

پی سی بی کے مطابق پریس کانفرس اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں:سیماسجدیہہ نے اداکار سہیل خان سے طلاق کی وجہ پہلی مرتبہ بتا دی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *