شدید برفباری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر، پاک فوج پاک فوج کی موثر ریلیف سرگرمیاں جاری


پاک فوج کا مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن کئی روز سے بلا تعطل جاری ہے،ریلیف سرگرمیوں کے دوران برف میں پھنسنے والی متعدد گاڑیوں کو بھی بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیاخراب موسم اور مواصلاتی مشکلات کے باوجود پاک فوج اور ایف سی کے افسران و جوان ذاتی طور پر بھی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں،امدادی کارروائیوں کے دوران متاثرہ خاندانوں کو کھانا، کمبل اور ہنگامی طبی امداد سمیت ضروری اشیائے ضرورت بھی فراہم کی جا رہی ہیں

پاک فوج کی بروقت اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے باعث علاقے میں اہم زمینی رابطے بحال ہوئے،سخت موسمی حالات میں امدادی اقدامات پر مقامی شہریوں نے سیکورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہ


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *