سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرکےفتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم شامل ہیں ،دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔













Leave a Reply