اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے۔
باجوڑ اور گردونواح دیامر شہر و گردونواح جبکہ صوابی شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے پہما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 114 کلومیٹر تھی۔

Leave a Reply