سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ؛ کیا یہ مفت تعلیم کے حق پر شب خون ہے؟


پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 اسکولز نجی افراد چلائیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ 31مارچ تک نجی شعبے سے وابستہ افراد اسکولز حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *