راشد لطیف کا بابراعظم کے انتخاب پر شدید تحفظات کا اظہار



(24 نیوز)سابق کپتان و وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا کہ مختصر دورانیے کی کرکٹ میں بابراعظم کا انتخاب کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، وہ اب ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی نہیں رہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اُٹھایا کہ سٹرائیک ریٹ پر تحفظات کے باعث 6 ماہ قبل ڈراپ کیے جانے کے بعد بابر کو دوبارہ کس بنیاد پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔

ان کا سٹرائیک ریٹ کب بہتر ہوا؟ آپ انہیں واپس کیوں لائے ؟انہوں نے کہا کہ جدید ٹی20 کرکٹ میں ایسے بیٹرز کی ضرورت ہے جو رفتار تیز کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں :پٹرول ڈیزل کل رات کتنا مہنگا ہوگا؟ اہم اطلاع سامنے آگئی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *