اسرائیل کا ایران پر حملہ، ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی


ایران پر حملے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری میں حفاظت اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر پاکستان شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ دیاگیاہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ ایران میں موجود پاکستانی محتاط رہیں ، غیر ضروری نقل و حرکت محدود کریں اور پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں.


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *