وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس حاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات اور فریقین کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کی کوششوں سے مصر کے وزیر خارجہ کو آگاہ کیا۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply