آئی سی سی نے فخر زمان پر جرمانہ عائد کر دیا




(24 نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اوپنر بلے باز فخر زمان کو لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *