ندیم پہلوان کیوکشن کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین مقرر



(رانا آذر) ندیم پہلوان کیوکشن کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین مقررہو گئے۔

ندیم پہلوان  دیسی کشتی فیڈریشن کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے  ہیں،  ندیم پہلوان کو کراٹے فیڈریشن پاکستان نے پنجاب کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،صدر پاکستان فیصل عباس اور صدر پنجاب عطاء حسین بٹ نے نوٹیفکیشن دیا۔

ندیم پہلوان کی قیادت سے پنجاب میں کراٹے کے کھیل کو نئی سمت اور مضبوط رہنمائی حاصل ہوگی،نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بارش کب ہو گی؟بڑی پیشگوئی!





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *