نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی



 (24 نیوز)ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔

دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ٹام لیتھم ٹیم کی کپتانی میں ٹام لیتھم، ٹام بلنڈل، مائیکل بریسویل، ڈیون کونوے، جیکب ڈفی اور زیک فولکس شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:روہت شرما نے شاہد آفریدی کا طویل عرصے سے قائم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں میٹ ہنری، ڈیرل مچل، ریچن رویندرا، مچل سینٹنر، نیتھن اسمتھ، بلیئر ٹکنر، کین ولیمسن اور ول ینگ بھی اسکواڈ میں کا حصہ ہیں۔

 تین ٹیسٹ میچز کی سریز کا دوسرا میچ 10 دسمبر کو ویلنگٹن اور 18 دسمبر کو ماؤنٹ منگوئی میں کھیلا جائے گا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *