
(ویب ڈیسک)اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی۔
عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ انہوں نے سیف گیمز 2004 میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔
اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید کی اچانک موت پر جہاں اُن کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں تو وہیں مداح بھی گہرے دُکھ کا اظہار کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سابق صوبائی وزیرمیاں محمودالرشید کے 3بھائیوں کی عبوری ضمانت منظور












Leave a Reply