سرگودھا میں 35 سالہ شخص نے اپنی تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پھلروان کی حدود میں پیش آیا۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply